کپتان

محمد یوسف ڈیمین مارٹن کی طبیعت کا سن کر افسردہ ہوگئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے ڈیمین مارٹن کی ناسازی طبیعت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کو تشویشناک حالت کے باعث برسبین کے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم

دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان جلد متوقع

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان جلد متوقع ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے اسکواڈ کے لیے مشاورتی عمل مکمل ہوگیا، آل راؤنڈر شاداب خان سری مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک ساتھ کیک کاٹا،بورڈ کے اکائونٹ پر ویڈیو شیئر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے گزشتہ روز ایک ساتھ کیک کاٹا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں پاکستان کے سابق کپتانوں مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

کرکٹ بورڈ عزت سے بلائے تو کردار ادا کروں گا، شاہد آفریدی

لندن(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ عزت سے بلائے تو کردار ادا کروں گا۔ شاہد آفریدی نے لندن میں آکسفورڈ یونیورسٹی آمد پر پاکستانی اور بھارتی طلبہ سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شعیب ملک

شعیب ملک اورثنا جاوید کی نئی تصاویر سے علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ معروف اداکارثنا جاوید گزشتہ کئی دنوں سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، ان کے حوالے سے افواہیں گردش کررہی تھیں کہ دونوں مزید پڑھیں

شہباز شریف

ویری ویل پلیڈ بوائز اِن گرین، وزیراعظم کی قومی ٹیم کو مبارکباد

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے جنوبی افریقہ کو ٹی20 سیریز میں شکست دینے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویری ویل پلیڈ بوائز ان گرین۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم

پاکستانی ٹیم پریکٹس، بولنگ کوچ ایشلے نوفکے بیٹے سمیت موجود رہے

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکے بھی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی پریکٹس کے موقع پر موجود رہے۔بولنگ کوچ ایشلے نوفکے کے بیٹے فاسٹ بولر ول نوفکے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصویر بھی شیئر کردی

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے عمرہ ادا کرنے کے بعد مکہ مکرمہ سے اپنی تصویر شیئر کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شعیب اختر نے بیت اللّٰہ مزید پڑھیں

ابرار احمد

قومی سپنر ابرار احمد ایشیا کپ کے بعد دلہن گھر لائیں گے

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے سپنر ابرار احمد جلد ہی ازدواجی زندگی کا آغاز کرنے والے ہیں۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سپنر ایشیا کپ کے بعد دلہن گھر لائیں گے، ابرار احمد کا نکاح ہو چکا مزید پڑھیں

صائم ایوب

ہر ٹیم کیخلاف بے خوف کرکٹ کھیلیں گے، بھارت بھی اس سے مستثنیٰ نہیں، صائم ایوب

دبئی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب نے کہا ہے کہ ہر ٹیم کے خلاف بے خوف کرکٹ کھیلیں گے، بھارت بھی اس سے مستثنیٰ نہیں، ہمارا ہدف صرف بھارت کے خلاف میچ نہیں بلکہ ایشیا کپ مزید پڑھیں