چیئرمین سینیٹ

پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی، دہشت گردی کے خلاف اور علاقائی استحکام کی جانب خصوصی توجہ دینا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف بورڈ

آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہے،ڈائریکٹر آئی ایم ایف

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )نے پاکستان کی جانب سے نئے بیل آوٹ پیکج کے حصول میں اظہار دلچسپی کی تصدیق اور پاکستان سے تعاون پر رضا مندی بھی ظاہر کردی۔ آئی ایم ایف کے مشرق مزید پڑھیں

رانا مشہود

حکومت پاکستان نوجوانوں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، رانا مشہود

پشاور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نوجوانوں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، اس کے لیے وزیراعظم دوست ممالک سے سرمایہ کاری کو راغب کر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف بورڈ

آئی ایم ایف بورڈ نے 29 اپریل تک کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے 29 اپریل تک اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس میں پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں کیا گیا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی، مارک چیمپمین

راولپنڈی:(گلف آن لائن )پاکستان کا دورہ کرنیوالی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مارک چیمپمین نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

سندھ حکومت

وزیرِ اعلی سندھ کی نوشکی میں نہتے لوگوں کے قتل کی شدید مذمت

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے نوشکی میں نہتے لوگوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان وزیرِ اعلی نے کہا کہ مراد علی شاہ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ وزیرِ اعلی مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

وزیر اعظم سے مطالبہ ہے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی لگائی جائے، خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ میرا وزیر اعظم سے مطالبہ ہے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی لگائی جائیتقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کوئی بھی تنہا ملک ترقی نہیں کرتا بلکہ پورا خطہ مزید پڑھیں

میتھیو ملر

امریکا کا پاکستان کے ساتھ سکیورٹی پارٹنر شپ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا کی جانب سے پاکستان کے ساتھ سکیورٹی پارٹنر شپ جاری رکھنے کے عزم کا ایک بار پھر اظہار کر دیا گیا۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان کے مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں مزید اضافے، پنشن اصلاحات کا مطالبہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پینشن اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ورلڈ بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مالی مزید پڑھیں

چینی اہلکاروں

دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والے چینی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب کا انعقاد

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والے چینی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے اور اُن کی میتیں روانہ کرنے کے لیے ایک تقریب راولپنڈی شہر میں نور خان ایئر بیس پر مزید پڑھیں