راجہ پرویز اشرف

عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے دنیا کی پارلیمانوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مشترکہ جمہوری کلچر اور پارلیمانی طرز حکومت کے اقدار مشترکہ ہیں اور دونوں ممالک میں باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی خوشگوار مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاکستان میں نظام انصاف کا بحران پیدا ہو چکا ہے، فواد چوہدری

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں نظام انصاف کا بحران پیدا ہو چکا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کا نیا بیان بڑھتی ہوئی مایوسی کا عکاس ہے، ترجمان دفترخارجہ کا بیان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان نے بھارت کی جانب سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات مسترد کردئیے۔ ترجمان دفترخارجہ نے بیان میں کہا کہ گزشتہ کئی برسوں سے بھارت پاکستان مخالف پروپیگنڈے کے ذریعے عالمی برادری کو گمراہ کرنے میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

پاکستان میں پچھلے 15 ہفتوں میں کووڈـ19 سے ایک بھی موت نہ ہونا خوش آئند امر ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں پچھلے 15 ہفتوں میں کووڈـ19 سے ایک بھی موت نہ ہونا خوش آئند امر ہے،پانچ سے بارہ سال کے بچوں کی 100 فیصد ویکسینیشن کو ہنگامی بنیادوں مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

ہمیں پاکستان کو سامنے رکھ فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کو سامنے رکھ فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،استعفے منظور کرنا بہت مشکل کام ہوتا ہے، لاکھوں افراد نے ووٹ دے کر آپ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیاں مستقبل میں مزید تباہی کا سبب بن سکتی ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی ) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں رواں سال موسم گرما میں آنیوالا تباہ کن سیلاب ایک واضح یاد دہانی تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات مستقبل قریب میں مزید تباہی کا باعث بنیں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، پاکستان لائے گئے بچے ماں کیساتھ پولینڈ بھیجنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ہائی کورٹ نے پاکستان لائے گئے بچوں کو ان کی ماں کے ساتھ پولینڈ بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے ای سی ایل سے نام ہٹا کر بچوں کے پاسپورٹ واپس کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے قرار مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

ثابت کر سکتا ہوں پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،اسحاق ڈار

کراچی(نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ثابت کر سکتا ہوں پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خدشہ نہیں، سنگین مسائل کے باوجود ہم پیرس کلب نہیں جائیں گے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

رواں سال بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹیو کے حوالے سے تعاون میں مسلسل پیش رفت حاصل ہوئی ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے رسمی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ سال 2022میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے حوالے سے تعاون میں مسلسل پیش رفت حاصل ہوئی ہے، پاکستان میں کروٹ ہائیڈو پاور اسٹیشن مزید پڑھیں