یومیہ پریس کانفرنس

چین امید کرتا ہے کہ ایران قومی استحکام کو برقرار رکھے گا، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بارے میں سوال کیا گیا کہ امریکہ ایران کی جانب اپنی فوج روانہ کر رہا ہے ۔ جمعہ کے روز سوال مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال

کیا سانحہ گل پلازا آخری سانحہ ہوگا؟ یہ اس شہر کے رہنے والوں کی نسل کشی ہو رہی ہے، مصطفی کمال

کراچی (نمائندہ خصوصی)ایم کیو ایم کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کیا یہ آخری سانحہ ہوگا؟ یہ نسل کشی کا مسئلہ ہے، یہ اس شہر کے رہنے والوں کی نسل کشی ہو رہی ہے، اللّٰہ مزید پڑھیں

ہارون اختر خان

وزیراعظم کی قیادت میں ملکی معیشت استحکام اور ترقی کی درست سمت میں گامزن ہے،ہارون اختر خان

اسلام اباد (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کی معیشت استحکام اور ترقی کی درست سمت میں گامزن ہے،مائیکرو، سمال اور میڈیم انٹرپرائزز مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

پی ٹی آئی نے کراچی میں 9 مئی دہرانے کی کوشش کی مگر سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے دورہ کراچی میں ایک دفعہ پھر 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کی، سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا مزید پڑھیں

اختیار ولی خان

خیبر پختونخوا کے حکمرانوں نے صوبے کو اس نہج پر لا کھڑا کیا گیا ہے جہاں ہسپتالوں میں بیڈ ، بیوروکریسی میں میرٹ اور عوام کے لیے انصاف نہیں، اختیار ولی خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر اطلاعات برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ صوبہ اس وقت ایسے سیاسی سراب کی لپیٹ میں ہے جہاں تبدیلی کے نام پر صرف تباہی اور اشتہارات کے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، 9 مئی کو پشاور ہنگاموں میں بھی تحریک انصاف ملوث تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

کوئی پابندی نہیں، وزیراعلیٰ کے پی کراچی آئیں، سکیورٹی دیں گے، مرتضیٰ وہاب

کراچی(نمائندہ خصوصی) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کسی پر کراچی آنے پر پابندی نہیں ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی آئیں گے تو انہیں سکیورٹی دیں گے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

کراچی منی پاکستان ہے اور پیپلز پارٹی شہر سے دشمنی کرتی ہے،حافظ نعیم الرحمان

کراچی (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی منی پاکستان ہے اور پیپلز پارٹی کراچی سے دشمنی کرتی ہے،امریکا نے دنیا کے تمام قوانین کو روندتے ہوئے وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کو مزید پڑھیں

ایم کیو ایم

ایم کیو ایم پاکستان کا ’’کراچی بچاؤ مہم‘‘ شروع کرنے کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی بچاؤ مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ بہادرآباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ضیا لنجار

یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد، وزیر داخلہ سندھ کااظہار افسوس

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر حملے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ رجب بٹ پر مزید پڑھیں