پشاور ہائی کورٹ

گور نرراج کیس ، ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری ، فریقین کو 14 روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت، حکم نامہ

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختون خوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف دائر درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور کر لیں۔عدالت نے 20اکتوبر کو درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان خان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

قائدِاعظم نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک، نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ میں قائدِاعظم نامی شہری کی جانب سے شناختی کارڈ بلاک کیے جانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران شہری کو نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے ۔ پیر کوجسٹس مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

کوہستان مالیاتی اسکینڈل،پشاور ہائیکورٹ نے ملزم کی علاج کیلئے درخواست ضمانت احتساب عدالت کو بھجوادی

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار ملزم کی علاج کیلئے دائر ضمانت کی درخواست احتساب عدالت بھجوادی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس انعام اللہ خان نے درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پشاورہائی کورٹ ،گریڈ 17 اور اوپر کے ملازمین کو مفت بجلی سہولت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے گریڈ 17 اور اوپر کے ملازمین کو مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ ٹیسکو ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے بعد مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

خیبرپختونخوا جل رہا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور (نمائندہ خصوصی ) پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے ایک کیس میں ریمارکس دیتےہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا 4 کروڑ عوام کا صوبہ ہے جو جل رہا ہے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ پشاور مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پشاور ہائیکورٹ کا افغان خاندان کو 29 جون تک ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے درخواست گزار افغان باشندے اور اس کے خاندان کو 29 جون تک ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم دیدیا۔عدالتِ عالیہ میں پاکستان میں مقیم افغان خاندان کی ڈی پورٹ نہ کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

اپر کوہستان اسکینڈل: احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار، کیس پر دوبارہ سماعت کا حکم

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے اپر کوہستان اسکینڈل میں منجمد اثاثوں سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے احتساب عدالت کا 31 اکتوبر 2025 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے اپیلوں پر فیصلہ جاری کرتے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی ایم پر پابندی کیخلاف منظور پشتین کی درخواست پر فیصلہ جاری

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کے خلاف منظور پشتین کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے 62 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا۔عدالتی فیصلے کے مطابق عدالت نے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

نااہلی اور بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر سینئر سول جج مردان برطرف

پشاور (نمائندہ خصوصی) پشاور ہائی کورٹ نے سینئر سول جج مردان اعجاز الحق اعوان کو نااہلی اور بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔پشاور ہائی کورٹ میں جج اعجاز الحق کے خلاف محکمانہ کارروائی خیبرپختونخوا مزید پڑھیں