چیف جسٹس

فیض آباد دھرنا کیس فیصلے پر عمل ہوتا تو شاید 9 مئی کا واقعہ نہ ہوتا، چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل کرتے تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا۔سپریم کورٹ میں سماعت چیف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت کی جانب سے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے جس میں چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کاخصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کے اجرا کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کیلئے ” ہمت کارڈ” اور بیت المال کے تحت “نگہبان کارڈ” کے اجرا کا فیصلہ کرتے ہوئے سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ کی ڈیجیٹائزیشن کی اصولی منظوری دے دی، سپیشل افراد مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عام آدمی کی زندگی کو بہتر بنانے کیلئے انقلابی اقدامات جاری ہیں، عظمی بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے عام آدمی کی زندگی کو بہتر بنانے کیلئے انقلابی اقدامات جاری ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پرویز الہٰی کے ساتھ پنجاب حکومت کا رویہ تشویشناک ہے: بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کے ساتھ پنجاب حکومت کا رویہ تشویشناک ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے اپنے بیان میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے ساتھ گزشتہ دنوں اڈیالہ مزید پڑھیں

ہائی کورٹ

راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی درخواست مسترد

لاہور(نمائندہ خصوصی)ہائی کورٹ نے راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔ پنجاب حکومت کی طرف سے نواز شریف کی تصویر والے آٹے کے تھیلے اور راشن بیگز کی تقسیم کے خلاف درخواست کی سماعت جسٹس مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لے لیا

لاہور (نمائندہ خصوصی ) خدیجہ شاہ کے خلاف کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لے لیا۔ لاہورہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی نظربندی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔ خدیجہ شاہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید سے متعلق درج 10 مقدمات کی رپورٹ عدالت میں جمع، سماعت ایک ہفتے تک ملتوی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے سابق وفاقی وزیر شیخ مزید پڑھیں

حکومت پنجاب

پنجاب حکومت کا سموگ سے چھٹکارے کیلئے مصنوعی بارش برسانے پر غور

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پنجاب حکومت سموگ سے چھٹکارے کیلئے مصنوعی بارش برسانے پر غور کر رہی ہے۔ جس کیلئے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی جا چکی ہے۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ مصنوعی بارش برسانے سے سموگ مزید پڑھیں