خدیجہ شاہ

پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لے لیا

لاہور (نمائندہ خصوصی ) خدیجہ شاہ کے خلاف کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لے لیا۔ لاہورہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی نظربندی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔ خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین نےنظر بندی کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا ہے۔

گزشتہ سماعت پر عدالت نے نظربندی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا،وکیل درخواستگزار نے استدعا کی کہ خدیجہ شاہ کوعدالت طلب کرنے کی ہدایت کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں