فیصل چوہدری

پولیس نے فواد چوہدری کو کہاں رکھا ہے ؟ معلوم نہیں ، فیصل چوہدری

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کہ پولیس نے فواد چوہدری کو کہاں رکھا ہوا ہے؟ ابھی کچھ پتہ نہیں چل سکا، پولیس بھی فواد چوہدری سے مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود قریشی

فیصل آباد اور قصور پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)9 مئی کے واقعات پر فیصل آباد اور قصور پولیس نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا، پولیس افسران نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی۔فیصل آباد پولیس مزید پڑھیں

مریم نواز

شہباز شریف ،مریم نواز کی سکیورٹی فول پروف بنا دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)آئی جی پنجاب کے حکم پر سابق وزیراعظم شہباز شریف اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی سکیورٹی فول پروف بنا دی گئی۔بتایا گیا ہے کہ دونوں شخصیات کی موومنٹ کے دوران جیمرز والی گاڑیاں مزید پڑھیں

نذیر چوہان

پولیس پر حملے کا الزام،نذیر چوہان و دیگر کیخلاف کیس میں مزید گواہان طلب

لاہور (نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان اور دیگر کے خلاف پولیس پر حملہ کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے مزید پڑھیں

ارشد شریف

ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو ایک برس بیت گیا، ملزمان کٹہرے میں نہ آسکے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو ایک برس بیت گیا تاہم ملزمان اب تک انصاف کے کٹہرے میں نہ لائے جاسکے۔یاد رہے کہ صحافی ارشد شریف کو ایک سال قبل آج ہی کے دن مزید پڑھیں

نگران وزیر داخلہ

پولیس شہدا کا خون پاکستان کی تاریخ کو نئے سرے سے لکھ رہا ہے، نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفرازاحمد بگٹی نے کہا ہے کہ پولیس شہدا کا خون پاکستان کی تاریخ کو نئے سرے سے لکھ رہا ہے، پاکستان کو دہشت گردی جیسے سنگین خطرات کا سامنا ہے، ہمارے شہریوں، پولیس مزید پڑھیں

شیخ رشید لاپتا کیس

شیخ رشید لاپتا کیس،پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے لاپتا ہونے کے کیس میں عدالت نے پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید مزید پڑھیں

اسدعمر، علیمہ

جلا وگھیرا وکیس،پولیس نے اسدعمر، علیمہ اور عظمی خان کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی

لاہور (نیوز ڈیسک) جناح ہاوس جلاو گھیرا وکے کیس میں پولیس نے اسدعمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی۔ جناح ہاوس جلاو گھیروا کے کیس کی سماعت انسداد مزید پڑھیں

شیخ رشید

لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ کا پولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشید کو پیش کرنے کا حکم

روالپنڈی (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ نے پولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشید کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدکی حراست کے خلاف دائردرخواست مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب ،جاوید لطیف

ریاست مخالف تقاریر،مریم اورنگزیب ،جاوید لطیف کیخلاف پولیس کی اخراج رپورٹ مسترد

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف ریاست مخالف تقاریر کیس میں پولیس کی اخراج رپورٹ مسترد کردی۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے مزید پڑھیں