عرفان صدیقی

پی ٹی آئی کارکنوں کا جو ڈیشل کمپلیکس پر حملہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے ، عرفان صدیقی

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سابق وزیراعظم عمران خان کی پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے جو ڈیشل کمپلیکس کا دوازہ توڑنے کی شدید مذمت کرتے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی کراچی میں 16 مارچ کو ضمنی الیکشن روکنے کی درخواست مسترد

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی الیکشن روکنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کراچی کے مستعفی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف سماعت ہوئی۔درخواستیں مزید پڑھیں

فواد چودھری

رہنماں اور کارکنان کی لاہورسے منتقلی، پی ٹی آئی کا جیلوں کے باہر کیمپ لگانے کا فیصلہ

لاہو ر(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہونے والے رہنمائوں اور کارکنان کی لاہور سے منتقلی پر جیلوں کے باہر کیمپ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے جیل بھرو تحریک میں پی مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

پی ٹی آئی والوں کو پرویز الٰہی مبارک ہو،عمران خان جنہیں گالیاں دیتے ہیں ضرورت پڑنے پر سینے سے لگاتے ہیں’ سعد رفیق

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان جنہیں گالیاں دیتے ہیں ضرورت پڑنے پر انہیں سینے سے لگاتے ہیں،پرویز الٰہی اور عمران خان کو مبارک باد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دور میں خیبر پختونخوا میں امن و امان پر 600ارب روپے خرچ ہوئے،کامران بنگش

پشاور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق صوبائی وزیرخیبرپختونخواکامران بنگش نے کہاہے کہ پی ٹی آئی دور میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال پر600ارب روپے خرچ ہوئے،پی ٹی آئی دور میں ہم نے پولیس کو سیاسی مزید پڑھیں

تحریک انصاف

پی ٹی آئی نے ٹکٹوں کے تقسیم کے حوالے سے حکمت عملی مکمل کرلی

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے صوبائی انتخابات کے لئے ٹکٹوں کے تقسیم کے حوالے سے حکمت عملی مکمل کرلی جس کے تحت متوقع طور پر پیر یا منگل کے روز امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کے 43ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن 7مارچ تک معطل رہے گا’ لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ( گلف آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 43 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے فیصلے کو معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تحریک انصاف مزید پڑھیں

وزیر دفا ع

خواجہ آصف نے (ن) لیگ اور پی ٹی آئی رہنمائوں کے جیل کے بعد حوصلے اور ہمت کا موازنہ پیش کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی رہنمائوں کے جیل کے بعد حوصلے اور ہمت کا موازنہ پیش کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف مزید پڑھیں