بیرسٹر سیف

تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر بھی نہیں’ بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاہے کہ تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر بھی نہیں۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں خام مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

حکومت بلوچستان میں سختی کے بجائے مسائل حل کرے، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان میں سختی کے بجائے مسائل کے حل پر توجہ دے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں عوام کی اکثریت ریاست کے خلاف نہیں بلکہ کرپٹ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پاراچنار ،پیٹرول و ڈیزل کا بحران شدید،1200 روپے لیٹر تک فروخت ہونے لگا

باراچنار(نمائندہ خصوصی)پاراچنار میں پیٹرول اور ڈیزل کا بحران شدیدہوگیاجس کے بعد 1200 روپے لیٹر تک فروخت ہونے لگا۔ ذرائع کے مطابق پاراچنار میں راستوں کی طویل بندش کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی شدید قلت برقرار ہے۔ شہریوں نے بتایاہے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

مسلسل تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

کراچی (نمائندہ خصوصی)مسلسل تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، یکم ستمبر سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں فی لیٹر 5 تا 6 روپے تنزلی کا تخمینہ لگایا گیا ہے، مزید پڑھیں

پیٹرول، ڈیزل

لیوی چارجز میں اضافہ، یکم جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے لیوی چارجز مزید بڑھانے کی صورت میں قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ آئندہ 15 روزکے لیے پیٹرول 7.54 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

ٹیکس نظام کی آسٹریلیا یا بھارت کی طرز پر اوور ہالنگ کی جائے،آئی ایم ایف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں ٹیکس کو ہم آہنگ کرنے کےلئے آسٹریلیا یا بھارت کا ٹیکس ماڈل نافذ کرنے کے دو ماڈل تجویز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی اوورہالنگ کی جائے۔ عالمی مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل

پیٹرول اور ڈیزل پر 50 روپے فی لیٹر تک لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور

اسلام آ باد (گلف آن لائن) پیٹرول اور ڈیزل پر پچاس روپے فی لیٹر تک لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظورہو گئی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاع اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کو اجازت ہے کہ حکومت مزید پڑھیں