یوسف رضا گیلانی

ہر لڑکی کے حصول علم تک حکومت اپنا مشن جاری رکھے گی، یوسف رضا گیلانی

اسلام آبا (نمائندہ‌خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہر لڑکی کے حصول علم تک حکومت اپنا مشن جاری رکھے گی۔ یوسف رضا گیلانی نے مسلم کمیونٹیز میں بچیوں کی تعلیم کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

پارلیمانی طرز حکمرانی کو مضبوط بنایا اور جمہوری روایات کا تحفظ کیا جائے: چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پارلیمانی طرز حکمرانی کو مضبوط، شفافیت، شمولیت اور جمہوری روایات کا تحفظ کیا جائے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سپیکرز کانفرنس کے دوسرے روز کی پہلی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

بلاول بھٹو نے 26 ویں ترمیم کی منظوری کیلئے بڑی محنت کی، چیئرمین سینیٹ

اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے 26 ویں ترمیم کی منظوری کیلیے بڑی محنت کی۔اوکاڑہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ممبر جوڈیشل کمیشن نہ بنائے جانے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

روس کی فیڈریشن کونسل کی سپیکر کے دورہ پاکستان سے باہمی تعلقات کے فروغ کی نئی راہیں ہموار ہوں گی، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ ویلنٹینا مٹوینیکو کے دورہ پاکستان سے پاکستان اور روس کے تعلقات کے فروغ کی نئی راہیں ہموار ہوں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے روسی فیڈریشن مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

عالمی برادری فلسطین میں دیرپا امن کیلئے سازگار ماحول کو فروغ دے : یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطین میں دیرپا امن کے لیے سازگار ماحول کو فروغ دینے کے لیے کام کرنے کی ضرورت پر غور کرے۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

سینیٹ اجلاس، اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود اسلام آباد میں پر امن اجتماع و امن عامہ بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کے شدید احتجاج کے دوران اسلام آباد میں پر امن اجتماع و امن عامہ بل 2024 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

قوم کی اصل طاقت پسماندہ اور کمزور کمیونٹیز کو بااختیار بنانے کی صلاحیت میں مضمر ہے،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ترقی،افرادی قوت میں سرمایہ کاری، اور موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کرنی ہو گی اورحکومتی اداروں، اقوام متحدہ کی ایجنسیوں اور سول سوسائٹی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات ہونے چاہئیں،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی مفاد میں تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات ہونے چاہئیں، ٹیم کے کپتان وزیراعظم ہیں ان کو فیصلہ کرنا ہوگا،نیشنل سکیورٹی اور مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

اقلیتی برادری کا پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں کردار لائق تحسین ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری کا پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں کردار لائق تحسین ہے،پاکستان کا آئین اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت فراہم کر تا ہے،پارلیمان میں مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری سے قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی ملاقات، سینٹ میں قانون سازی پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری سے قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے جمعہ کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت اور قائم مقام چیئرمین مزید پڑھیں