ہیری بروک

میرے لیے ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں، ہم میچ نہیں جیت سکے،ہیری بروک

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کے کپتان اور سری لنکا کے خلاف میچ کے ڈبل سنچورین ہیری بروک نے کہا ہے کہ میرے لیے ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں کیونکہ ہم میچ نہیں جیت سکے۔میڈیا سے گفتگوو میں ہیری بروک نے کہا مزید پڑھیں