ٹرمپ

امریکا ایران معاہدے کے قریب، ناکامی پر دوبارہ حملوں کا امکان ہے: ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران ایک ممکنہ معاہدے کے قریب پہنچ رہے ہیں، جو ان کے آئندہ چین کے دورے سے قبل بھی طے پا سکتا ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکی جہازوں پر حملہ ہوا تو ایران کو صفحۂ ہستی سے مٹا دیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران نے پروجیکٹ فریڈم کے تحت کام کرنے والے امریکی جہازوں پر حملہ کیا تو اسے صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ امریکی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں

ابراہیم عزیزی

آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا، ایران

تہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے نئے بحری انتظام میں کسی بھی امریکی مداخلت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران کی تازہ ترین تجاویز مل گئیں، دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پر دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں، ایران نے جو کچھ کیا ہے اب تک ایران نے اس کی زیادہ بڑی قیمت ادا نہیں کی۔ ٹروتھ سوشل پر مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران نے امریکا کو اطلاع دی وہ مکمل تباہی کی حالت میں ہے، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے امریکا کو اطلاع دی ہے کہ وہ مکمل تباہی کی حالت میں ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ایران چاہتا ہے ہم جلد از جلد مزید پڑھیں

ٹرمپ

پاکستان کا بہت احترام کرتا ہوں، ایران ہمیں فون کر سکتا ہے: امریکی صدر

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں میں پاکستان کا بہت احترام کرتا ہوں، پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم بہت اچھے اور قابل احترام ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کی وائٹ ہاؤس کریسپانڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وائٹ ہاؤس کریسپانڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدر مملکت نے اطمینان کا اظہار کیا مزید پڑھیں

امریکی صدر کا قطر کے امیر سے رابطہ، خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال

دوحہ(نمائندہ خصوصی)قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سمندری سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔قطری امیری دیوان کے بیان کے مطابق امیر ِ قطر مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکا جنگ جیت چکا، مذاکرات کامیاب ہوں نہ ہوں فرق نہیں پڑتا،ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوں یا نہ ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا، ہم ایران کو شکست دے چکے ہیں، امریکا جنگ جیت چکا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں