ٹرمپ

کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو کون چلا رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو کون چلا رہا ہے؟ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

محسن رضائی

دشمن نے نئی غلطی دہرائی تو ایران نئے محاذ کھولے گا، محسن رضائی

تہران (نمائندہ خصوصی)ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ میجر جنرل محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ دشمن نے نئی غلطی دہرائی تو ایران نئے محاذ کھولے گا اور زیادہ حیرت انگیز جواب دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران اپنے لیے مشکل یا آسان راستہ اختیار کر سکتا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان تنازع مشکل راستے یا آسان راستے سے حل ہو سکتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوہائیو کے شہر وینڈالیا میں ایک ریلی میں مزید پڑھیں

ٹرمپ

یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگی، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یورپی ملک اپنے ڈیزل کے ذخائر سے بھاری مقدارجاری کرنے پر تیار ہوگئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ یورپ سے ڈیزل کی فراہمی فوری شروع کر دی مزید پڑھیں

تبادلے

پائلٹ اور اسرائیلی مسافروں کی بہادری ناقابلِ یقین تھی، ٹرمپ کا فلائی دبئی واقعے پر ردعمل

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے متحدہ عرب امارات سے اسرائیل جانے والی فلائی دبئی کی پرواز میں پیش آنے والے ہنگامی واقعے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے گفتگو کی ہے۔ اوول مزید پڑھیں

ٹرمپ

سپر انٹیلی جنس کی دوڑ جیتنے والا دنیا پر راج کرے گا، ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سپر انٹیلی جنس کی دوڑ میں کامیابی حاصل کرنے والا ملک دنیا پر حکمرانی کرے گا اور امریکا اس معاملے میں چین سے بہت آگے ہے۔ وائٹ ہائوس میں میڈیا مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کی ایران کو پابندیوں میں ریلیف اور منجمد اثاثوں کی پیشکش کی تردید

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ امریکا نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق اقدامات کے بدلے تہران کو پابندیوں میں ریلیف دینے یا منجمد ایرانی اثاثے بحال کرنے کی پیشکش کی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

چینی صدر اور پھنگ لی یوان کی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کی طرف سے دی گئی استقبالیہ ضیافت میں شرکت

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام کیا۔ شی جن پھنگ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

چینی صدر کی جانب سے امریکہ کی آزادی کی 250ویں سالگرہ پر مبارکباد

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک پروقار تقریب منعقد کی، جس میں امریکہ کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔اس موقع پر صدر شی جن مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

چین امریکہ تعلقات کو آگے بڑھانے کا عملی راستہ تعمیری تزویراتی استحکام ہے ، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ 23 سے 25 ستمبر تک امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے دنیا کے 39 ممالک کے 12 ہزار مزید پڑھیں