کیئر اسٹارمر

سفید فام نوجوان کی گرفتاری کا واقعہ پریشان کن،پولیس معاملہ کی تہہ تک جائے،برطانوی وزیراعظم

لندن(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ میں 18 سالہ سفید فام نوجوان ہینری نوواک کے قتل کے خلاف دائیں بازو کے حامیوں کے احتجاج کے سبب 11 پولیس افسران زخمی ہو گئے جبکہ سو مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔برطانیہ کے وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور برطانیہ کے درمیان برطانوی وزیر اعظم کئیر اسٹارمر کے دورہ چین کے دوران حاصل کیے گئے مثبت نتائج

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) برطانوی وزیر اعظم کئیر اسٹارمر کے دورہ چین کے دوران چین اور برطانیہ نے جو مثبت نتائج حاصل کیے وہ یہ ہیں ۔ ۱۔ فریقین چین اور برطانیہ کے درمیان طویل مدتی، مستحکم اور جامع اسٹریٹجک شراکت مزید پڑھیں