یوسف رضا گیلانی

موسمیاتی تبدیلی، آلودگی، ٹیکنالوجی میں انقلابی تبدیلیاں ،سماجی و اقتصادی ترقی کے چیلنجز سرحدوں تک محدود نہیں ‘ یوسف رضا گیلانی

لاہور(نمائندہ خصوصی)قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی، آلودگی، ٹیکنالوجی میں انقلابی تبدیلیاں اور جامع سماجی و اقتصادی ترقی کے چیلنجز سرحدوں تک محدود نہیں بلکہ علاقائی تعاون اور مشترکہ حکمت عملی کے متقاضی مزید پڑھیں

چوہدری سالک حسین

چوہدری سالک حسین سے ویٹی کن سٹی کے سفیر کی ملاقات ،قیام امن کے فروغ کے حوالے سے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین سے ویٹیکن سٹی کے سفیر آرچ بشپ گرمانو پینموٹ نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دنیا میں مذہبی عدم برداشت کے بڑھتے ہوئے رحجان ، مزید پڑھیں

عبدالعزیز بن سلمان

اہم معدنیات کی بڑھتی ہوئی طلب بڑا چیلنج ہے،سعودی وزیر توانائی

ریاض( نمائندہ‌خصوصی)سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ اہم معدنیات کی بڑھتی ہوئی طلب بڑا چیلنج ہے، عالمی سطح پر اہم معدنیات کا محفوظ ذخیرہ حاصل کرنے کی دوڑ لگی ہے۔ عرب میڈیاکے مطابق مزید پڑھیں

عصام شرف

چینی شہر گوانگ چو میں انڈرسٹیڈنگ چائنا بین الاقوامی کانفرنس

بیجنگ(نمائندہ‌خصوصی)سابق وزیراعظم مصرعصام شرف نے کہاہے کہ چین نے ترقی سے اپنی ثقافت اور اقدار کو برقرار رکھا ہے، چین کے نظریات اور اقدامات دنیا میں امید اور روشنی لائیں گے۔ چینی میڈیاکے مطابق چین کے شہر گوانگ چو میں مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

افغانستان خارجیوں اور دہشتگردوں کو پاکستان پر فوقیت نہ دے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بارہا نشاندہی کے باوجود افغانستان کی سرزمین سے فتنہ الخوارج اور دیگر دہشتگرد مسلسل پاکستان میں دہشت مزید پڑھیں

دو اجلاسوں

سال 2025  میں چین کی نمایاں سیاسی سرگرمی “دو اجلاسوں” کے حوالے سے اہم فیصلے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے 13 ویں اجلاس میں یہ اعلان کیا گیا کہ  14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کا تیسرا اجلاس 5 مارچ 2025 کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ مزید پڑھیں

شجرکاری

چین دنیا میں شجرکاری بڑھانے کے لئے سب سے زیادہ خدمات سرانجام دینے والا ملک بن گیا 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) صحرازدگی کی روک تھام  کے لیے اقوام متحدہ کے کنونشن کے فریقین کی 16ویں کانفرنس سعودی عرب کے شہر ریاض میں منعقد ہو رہی ہے۔صحرازدگی کی روک تھام کے لیے اقوام متحدہ کے کنونشن پر دستخط کے مزید پڑھیں

چین

چین کی جانب سے روایتی چینی طب کے 1300 غیر ملکی ماہرین کی تربیت کا منصوبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے شہر چھانگ چھون میں منعقد ہونے والی روایتی چینی طب سائنس و ٹیکنالوجی کی تیسری عالمی کانفرنس کے مطابق “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں شامل ممالک کے ساتھ روایتی چینی طب کے تعاون کو مزید پڑھیں

یونس خان کوچنگ میں مزید جدت لانے کے لئے کوشاں

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کرکٹ کوچنگ میں مزید جدت لانے کے لئے کوشاں ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان ابوظہبی ٹی 10 میں بنگلا ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے اپنی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی عرب روانہ ہونگے، آذربائیجان بھی جائیں گے

ریاض(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف کل10 نومبر (بروز اتوار) کو سعودی عرب جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا دورہ 2 روز پر محیط ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف مشرق وسطی کی صورتحال پر کانفرنس میں شرکت کریں گے، مشرق مزید پڑھیں