عاصم افتخار

پاکستانی مندوب کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات؛ خطے میں کشیدگی کم کرنے پر گفتگو

نیویارک(نمائندہ خصوصی)پاکستانی مندوب عاصم افتخارنے کہاہے کہ نئی دہلی کی اشتعال انگیز پالیسیاں جنوبی ایشیا کے امن کیلئے خطرناک ہوچکیں،بھارت علاقائی استحکام کو داؤ پر لگا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بھارت کیساتھ کسی قسم کا تصادم جوہری جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا ہے کہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں، کسی قسم کا تصادم جوہری جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا مزید پڑھیں

خواجہ آصف

دنیا کو دونوں جوہری ملکوں کے درمیان کشیدگی پر فکر مند ہونا چاہیے،خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دے گا۔ برطانوی میڈیا سے گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہاکہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوآن

اسرائیل خطے کا نقشہ دوبارہ بنانے کی کوششوں میں کامیاب نہیں ہو سکتا، ترک صدر

انقرہ ( نمائندہ خصوصی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل خطے کا نقشہ دوبارہ بنانے کی کوششوں میں کامیاب نہیں ہو سکتا، ترکیہ ہمیشہ شامی بھائیوں، بہنوں کے ساتھ کھڑا رہے گا، ترکیہ شام میں استحکام مزید پڑھیں

گو جیا کھون

امریکہ نظریاتی محاذ آرائی کو ہوا دینا بند کرے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی وزیر دفاع ہگ سیٹھ کی جانب سے امریکہ فلپائن کے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر چین کا مقابلہ کرنے کے بیان کے حوالے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

برطانیہ نے روسی سفارتکار کو ملک بدر کردیا

لندن( نمائندہ خصوصی)سفارتی تعلقات میں کشیدگی کے بعد برطانیہ نے روسی سفارتکار کو ملک بدر کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ نے کہاکہ کارروائی روس کی جانب سے برطانوی سفارت کار کی بیدخلی کے جواب میں کی مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

چین شمالی میانمار میں قیام امن کے لئے حمایت فراہم کرتا رہے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے پیر کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں میانمار کی فوج اور ایک نسلی گروہ کی مقامی مسلح فورس کوکانگ الائنس کے درمیان چند روز قبل کھون منگ میں ہونے والے امن مزید پڑھیں

وزیراعظم

امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کا جوہری پروگرام سو فیصد دفاعی مقاصد کیلئے ہے، یہ جوہری پروگرام ملک کے 24 کروڑ عوام کا پروگرام ہے جس پر ہم کوئی مزید پڑھیں

صدر آذربائیجان

روس اور نیٹو کی جنگ پوری دنیا کیلئے تباہ کن ہو گی،صدر آذربائیجان

باکو(نمائندہ خصوصی )آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا ہے کہ روس اور نیٹو کے درمیان ممکنہ براہ راست جنگ پوری دنیا کے لئے تباہ کن ہو گی۔آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے روسی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ مزید پڑھیں