کوشال مینڈس

ہمارے بولرز کے پاس فرسٹ کلاس کرکٹ کا وسیع تجربہ ہے،کوشل مینڈس

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان کوشل مینڈس کا کہنا ہے کہ ہمارے بولرز کے پاس فرسٹ کلاس کرکٹ کا وسیع تجربہ ہے۔ کوشل مینڈس کا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں مزید پڑھیں