یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کے سیکرٹری کو دھمکی ملنے پر گیلانی ہاﺅس کی سیکیورٹی سخت

ملتان (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے پرسنل سیکرٹری کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہونے پر گیلانی ہاﺅس کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔ جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر ایک خاتون کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ چیئرمین سینٹ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوم القدس مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کا دن ، پاکستان ان کے حقوق کیلئے آواز بلند کرتا رہے گا، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ یوم القدس مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کا دن ہے، مسئلہ فلسطین کا منصفانہ اور دیرپا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور فلسطینی عوام کی امنگوں کے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا سینئر رپورٹرنوید اکبر چوہدری کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اور سینئر رپورٹر نوید اکبر چوہدری کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو سینیٹ سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی ، تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ چیئرمین سینیٹ نے انہیں اپنی رہائش گاہ آمد پر خوش آمدید کہا اور دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی پر فوجی افسران میں اعزازات کی تقسیم

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران میں فوجی اعزازات تقسیم کردیے۔ ایوان صدر میں فوجی اعزازت دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ آغاز پر قومی ترانے کی دھن مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یومِ پاکستان وطن کو ترقی، خوشحالی اور استحکام کی راہ پر گامزن کرنے کے عہد کی تجدید کا دن ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ یومِ پاکستان کا دن اپنے پیارے وطن کو ترقی، خوشحالی اور استحکام کی راہ پر گامزن کرنے کے عہد کی تجدید کا دن ہے، قائداعظم محمد علی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

ملک کو ترقی، خوشحالی اور استحکام کی راہ پر گامزن کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک کو ترقی، خوشحالی اور استحکام کی راہ پر گامزن کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یوم پاکستان کے موقع مزید پڑھیں

بیرسٹرسیف

پی پی اور ن لیگ نمائشی لڑائی سے عوام کو دھوکا نہیں دے سکتے، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی ) صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی پی اور ن لیگ نمائشی لڑائی سے عوام کو دھوکا نہیں دے سکتے،چیئرمین سینیٹ کے پروڈکشن آرڈرز پر پی پی نمائشی بیانات کے بجائے حکومت سے علیحدگی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چیئر مین سینٹ کا بلوچستان میں آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر سعد بن نذیر کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بلوچستان میں آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے باغ، آزاد کشمیر کے سپوت میجر سعد بن نذیر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

سید یوسف رضا گیلانی کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل کے نومنتخب صدر پریس کلب اظہر جتوئی، نیئر علی کو سیکرٹری اور وقار عباسی کو فنانس سیکرٹری بننے پر مبارکباد پیش کی اور مزید پڑھیں