لاہور (گلف آن لائن) قومی ٹیسٹ کرکڑ و فاسٹ بالر حسن علی کے گھر ننھی بچی کی پیدائش. حسن علی نے اس خبر کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پر شیئر کیا اور کہا اللہ تعالٰی نے ہمیں بچی سے نوازا میری شہزادی کو ہمارے خاندان میں خوش آمدید۔ میری خواہش ہے کہ یہ چھوٹا فرشتہ خوبصورت خواب دیکھے اور خدا کی قدرت اس کی زندگی کے چلتے پھرتے اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے ہمیشہ اس کے ساتھ رہے۔
Allahumduillah! Allah has blessed us with the baby girl. Welcome to our family my princess. I wish this little angel 👼 have wonderful dreams and May the almighty always be with her to fulfill her dreams on the walk of her life.Ameen please remember in your dua
— Hassan Ali 🇵🇰 (@RealHa55an) April 6, 2021