وینا ملک

یہودیوں کے خلاف وینا ملک کی ٹوئٹ ٹوئٹر نے ڈیلیٹ کر دی.

لالی ووڈ اداکارہ وینا ملک نے ٹوئٹر پر جرمن نازی لیڈر ہٹلرپر پوسٹ شیئر کی تھی جس میں لکھا تھا کہ ’میں دُنیا کے تمام یہودیوں کا قتل کر سکتا تھا لیکن میں نے کچھ یہودیوں کو محض اس لیے زندہ چھوڑا تاکہ دُنیا یہ دیکھ سکے کہ میں نے دیگر یہودیوں کا قتل کیوں کیا۔تاہم ٹوئٹر انتظامیہ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے یہودیوں کے خلاف کی گئی اس پوسٹ کے ٹوئٹ کو ڈیلیٹ کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں