مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن 4روزہ کراچی کا دوروہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے

کراچی(گلف آن لائن)اپوزیشن اتحادپی ڈی ایم کے صدراورجے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن 4روزہ کراچی کا دوروہ مکمل کرکے اسلام آبادپہنچ گئے ۔منگل کی صبح مولانا فضل الرحمن کو کراچی ایئرپورٹ سے جماعتی ذمہ داران نے الوداع کیا۔

مولانا راشد سومرو، قاری محمدعثمان، ڈاکٹر نصیر سواتی، مولاناغیاث ودیگر نے انہیں رخصت کیا ۔واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمن28اگست کو4 روزہ دورے پرکراچی پہنچے تھے ۔مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس شرکت اور پی ڈی ایم جلسہ عام سے خطاب کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں