شاہی قلعہ لاہور : رنجیت سنگھ کا مجسمہ ایک بار پھر توڑ دیا گیا، ملزم گرفتار.

لاہور (گلف آن لائن) لاہور کے شاہی قعلے میں‌ نصب مہا راجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ ایک بار پھر توڑ پھوڑ کا شکار. پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا. پولیس کا کہنا تھا ملزم نے ہتھوڑٰے سے مجسمے کو مزید پڑھیں

طالبان اسلامی اصولوں’ کے مطابق انسانی زندگیوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں، سعودی عرب

کابل (گلف آن لائن) سعودی عرب نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت پورے ملک کا کنٹرول حاصل کرنے والے طالبان جنجگوؤں پر زور دیا ہے کہ وہ ‘اسلامی اصولوں’ کے مطابق انسانی زندگیوں اور املاک کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے طالبان کے قبضے کے لیے افغان قیادت کو ذمہ دار ٹھہرا دیا۔

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے افراتفری سے امریکی انخلاء پر پیر کے دن خاموشی توڑ دی بائیڈن نے ملک کی سابقہ ​​مغربی حمایت یافتہ قیادت پر طالبان کا مقابلہ کرنے میں ناکامی پر شدید تنقید مزید پڑھیں

دبئی، آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

دبئی (گلف آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا، میگا ایونٹ کے میچز17 اکتوبر سے یواے ای اور عمان میں ہوں گے، راؤنڈ ون کے میچز 17 اکتوبر سے شروع ہوجائیں گے جب مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں پہلی سے پانچویں تک یکساں تعلیمی نظام کا اعلان کردیا.

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پوری پاکستانی قوم کو متحد کرنے کی غرض سے ملک بھر میں پہلی سے پانچویں تک کی جماعتوں کیلئے یکساں تعلیمی نصاف (سنگل نیشنل کریکولم) کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں

افغان ‌طالبان نے کابل میں کنٹرول سنبھالتےہی ملک میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا.

کابل (گلف آن لائن) طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع صدارتی محل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ملک میں جنگ ختم ہونے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے ’الجزیرہ ‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں طالبان مزید پڑھیں

طالبان حکومت

طالبان حکومت کو کون کون تسلیم کرے گا؟ برطانوی وزیراعظم نے دنیا کو منع کر دیا.

اسلام آباد (گلف آن لائن) افغان طالبان کی حکومت کو کون کون تسلیم کرے گا؟ برطانوی وزیراعظم نے دنیا کو منع کر دیا. پاکستان ، چین ، روس، ترکی اور ایران متحرک ہو گئے. سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران مزید پڑھیں

ارشد ندیم اور طلحہ طالب کو واپڈا کی طرف سے 25،25 لاکھ روپے کا نقد انعام.

لاہور( گلف آن لائن) واپڈا نے ٹوکیو اولمپکس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ارشد ندیم اور طلحہ طالب کو 25،25 لاکھ روپے کے نقد انعام سے نواز دیا۔ واپڈا ہاؤس لاہور میں ٹوکیو اولمپکس میں عمدہ کارکردگی کا مزید پڑھیں