شہباز شریف

اسٹیبلشمنٹ نے کسی کو اتنا سپورٹ نہیں کیا جتنا موجودہ حکومت کو سپورٹ کیا، شہباز شریف

کراچی (گلف آن لائن) مزار قائد پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں انعام کے طور پر پاکستان عطا کیا، قائداعظم نے پاکستان مزید پڑھیں

عثمان ڈار

نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کیلئے قرضوں کی تقسیم کا عمل تیز کیا جارہا ہے، عثمان ڈار

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے خصوصی مشیر برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو بااختیار روزگار فراہم کرنے کی کوششیں کرتے ہوئےقرضوں کی تقسیم کا عمل تیز، روزگار حاصل کرنے والے نوجوانوں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پی ڈی ایم کا کراچی میں جلسہ دراصل پیپلز پارٹی کے خلاف تھا، وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا کراچی جلسہ دراصل پیپلز پارٹی کے خلاف تھا، پی ڈی ایم نے صرف شو کیا، اس میں پاور نہیں مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کی پارکوں میں ٹک ٹاکرز ، یو ٹیوبرز کے داخلے پر پابندی عائد .

لاہور (گلف آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے پارکوں میں ٹک ٹاکرز اور یو ٹیوبرز کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مبینہ طور پر صرف قومی میڈیا کو پارکوں میں ویڈیو شوٹ کرنے کی اجازت مزید پڑھیں

ٹونی بلیئر

امریکا کا افغانستان سے اپنی فوج کا انخلا احمقانہ اقدام ہے، سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر

لندن (گلف آن لائن) سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے افغانستان سے انخلا کو احمقانہ اقدام قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا بڑی حکمت عملی نہیں بلکہ ایک سیاسی چال ہے۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

فواد عالم

دوسرا ٹیسٹ: فواد عالم نےشاندار 124 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی.

کنگسٹن(گلف آن لائن) پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : پاکستان نے پہلی اننگز 9 وکٹ کے نقصان پر 302 رنز بناکر ڈیکلیئر کردی۔ کنگسٹن میں جاری دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا روز مکمل طور پر بارش کی نذر ہونے کے بعد تیسرے مزید پڑھیں