سراج الحق

پوری قوم اپنی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے،سراج الحق

اسلام آباد (گلف آن لائن)امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پوری قوم اپنی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔اپنے بیان میں مستونگ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے اللّٰہ تعالیٰ سے خود کش دھماکے کے شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ درجات، ان کے لواحقین کو صبر عطاء کرنے اور زخمی ہونے والے افراد کی صحت یابی کے لیے دعا بھی کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں