سینیٹر شیری رحمن

آئین پاکستان کے آرٹیکل 19 میں شہریوں کو معلومات تک رسائی کا حق ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 19 میں شہریوں کو معلومات تک رسائی کا حق ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 19 میں مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

جو کرپٹ مافیا پنجاب میں کاغذوں میں بھی کوئی منصوبہ نہ بناسکا وہ شہباز شریف کو لاہور کی ترقی کا طعنہ دے رہے ہیں، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جو کرپٹ مافیا پنجاب میں کاغذوں میں بھی کوئی منصوبہ نہ بناسکا وہ شہباز مزید پڑھیں

ملکی وغیرملکی ایئرلائنز

تمام ملکی وغیرملکی ایئرلائنز عملے سے ایمبارکیشن چارجز وصول کرنے کا فیصلہ ‘مراسلہ جاری

لاہور(گلف آن لائن)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ملکی وغیرملکی ایئرلائنز عملے سے ایمبارکیشن چارجز وصول کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مراسلہ جاری کر دیا ۔سی اے اے کے مطابق تمام ایئرلائنز عملے کو ٹکٹس پر اب ایمبارکیشن چارجز دینا مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز

یوٹیلٹی سٹور پر ایک ماہ میں چار بار اشیاکی قیمتوں میں اضافے کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(گلف آن لائن) یوٹیلٹی سٹور پر ایک ماہ میں چار بار اشیاکی قیمتوں میں اضافے کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں مزید پڑھیں

اطلاعات ونشریات

قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی، وزارت اطلاعات کا اہم بیان

کراچی(گلف آن لائن)وزارت اطلاعات ونشریات نے واضح کیا ہے کہ قومی ترانے کے اصل الفاظ اور اس کی دھن میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہیں مکمل طور پر بے بنیاد مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی حکام پر برہم

کراچی(گلف آن لائن)کراچی میں غیر قانونی تعمیرات نہ روکنے پر سندھ ہائیکورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب غیر قانونی تعمیرات ہو رہی ہوتی ہیں تو حکام کے ہونٹ سلے ہوئے مزید پڑھیں

گندم چوری

کروڑوں روپے کی گندم چوری پر نیب انکوائری :نثارکھوڑو کی ضمانت میں5نومبرتک توسیع

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم چوری سے متعلق کیس میں پیپلز پارٹی سندھ کے صدرنثارکھوڑو کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے نیب سے جواب طلب کرلیاہے۔ منگل کوسندھ ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد

کراچی(گلف آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے وزیراعلی مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد کردی۔منگل کوسندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمدعلی ایم شیخ کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے حلیم عادل شیخ مزید پڑھیں