میاں رضا ربانی

آئین نافذالعمل نظر نہیں آرہا ،ملک میں ایک ہی قانون ہے وہ ریاست کا قانون ہے ،رضا ربانی

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق چیئر مین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہاہے کہ آئین نافذالعمل نظر نہیں آرہا ،ملک میں ایک ہی قانون ہے وہ ریاست کا قانون ہے ،سول ملٹری ریلیشن مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

حمزہ شہباز کا سردار عثمان بزدار پر الزام آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے ‘فیاض الحسن چوہان

لاہور(گلف آن لائن) صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ باپ کی وزارتِ اعلیٰ کے دم پر سیاسی کیریئر بنانے والے حمزہ شہباز کو خاموش رہنا چاہیے ،کرپٹ اور بددیانت باپ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن

شہزاد اکبر نے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، حکومت نے این سی اے کوفیک شواہد کے پلندے دیئے،(ن) لیگ

لاہور (گلف آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی ، احسن اقبال اور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت فیک اور وزرا بھی فیک بیانات دیتے ہیں، مشیراحتساب شہزاد اکبر نے قوم کو گمراہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود نے برطانوی حکام کے سامنے بھی مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

لندن (گلف آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کئی ملکوں کے وزرائے خارجہ کو کشمیر میں جاری بھارتی مظالم سے متعلق ثبوت پیش کردیے۔لندن سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بات چیت میں بتایا کہ برطانوی حکام مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

برطانوی عدالت کا حکم نامہ شہباز شریف سے متعلق نہیں، شہزاد اکبر

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ برطانوی عدالت سے جاری حکم نامے میں کہیں شہباز شریف کا نام موجود نہیں، انہیں کسی چیز سے بری کیا گیا ہے نہ ہی ان مزید پڑھیں

فرد جرم عائد

ای الیون میں لڑکے لڑکی کو ہراساں کرنے سے متعلق کیس میں عدالت نے مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت دیگر شریک ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کے علاقے ای الیون میں لڑکے لڑکی کو ہراساں کرنے سے متعلق کیس میں عدالت نے مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت دیگر شریک ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی جبکہ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کا کوئی قانون موجود نہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کا کوئی قانون موجود نہیں،حکومت ایک شخص کے لیے قانون میں تبدیلی کررہی ہے،حکومتی پالیسیوں کے باعث ملک کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

رحیم یار خان مندر حملہ ازخود نوٹس کیس،سپریم کورٹ کا چیف سیکرٹری کے پی کو کرک مندر کی تعمیر سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے رحیم یار خان مندر حملہ ازخود نوٹس کیس میں چیف سیکرٹری کے پی کو کرک مندر کی تعمیر سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا ۔ منگل کو دور ان سماعت چیف مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیراعظم عمران خان مضبوط لوکل گورنمنٹ کی موجودگی پر یقین رکھتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مضبوط لوکل گورنمنٹ کی موجودگی پر یقین رکھتے ہیں۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ وزیراعظم عمران خان مضبوط لوکل گورنمنٹ کی موجودگی پر مزید پڑھیں