شہباز شریف

شہباز شریف کی کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کی مذمت

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اللہ کا شکر ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

ریلوے حادثات کے بعد اب بدامنی کے واقعات میں اضافہ باعث تشویش ہے ۔ملک میں بدامنی کے بڑھتے واقعات ہماری قومی توجہ اور جائزہ کے متقاضی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں