فواد چوہدری

پاکستان کی معاشی مشکلات زرداری نواز شریف کے دس سالوں کا تحفہ ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی مشکلات زرداری نواز شریف کے دس سالوں کا تحفہ ہیں۔

اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ پاکستان کی معاشی مشکلات زرداری نواز شریف کے دس سالوں کا تحفہ ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ آج اگر ہمیں اس سال بارہ ارب ڈالر کا قرضہ اور سود واپس نہ کرنا ہوتا تو یہ پیسہ تیل اوربجلی کو سبسڈی میں استعمال ہوتا۔ انہوںنے کہاکہ ہم دنیا میں قیمتوں میں اضافے کے رجحان سے بچ جاتے ان تاریک دس سالوں کے اثرات تباہ کن ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات

اپنا تبصرہ بھیجیں