قرعہ اندازی

750روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی آج ہوگی

لاہور(گلف آن لائن )قومی بچت سیونگ اسکیم کے تحت 750روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی آج(جمعہ) کو ہوگی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے3 انعامات جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں