صاد ق سنجرانی

صاد ق سنجرانی کی جان جمالی کواسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما جان جمالی کواسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور کہا کہ جان جمالی کے سیاسی تجربے سے تمام اراکین صوبائی اسمبلی مستفید ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی و قومی سیاست کے ساتھ ساتھ بلوچستان کی ترقی کیلئے جان جمالی کی خدمات قابل تحسین ہیں اور جان جمالی تمام اراکین اسمبلی کو ایوان میں ساتھ لے کر چلیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں