نماز جمعہ ادا

کورونا ضوابط میں نرمی کے بعد حرم میں پہلی بار مکمل گنجائش کے ساتھ نماز جمعہ ادا

مکہ مکرمہ(گلف آن لائن) کورونا ایس او پیز میں نرمی کے بعد بڑی تعداد میں عمرہ زائرین نے تقریبا ایک سال بعدمکمل گنجائش کے ساتھ حرم شریف میں نماز جمعہ ادا کی،انتظامیہ کی جانب سے حرم مکہ آنے والوں کے مزید پڑھیں

ترکی، اردن

ترکی، اردن اور مالی بھی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل

پیرس(گلف آن لائن) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)نے ترکی، اردن اور مالی کو بھی گرے لسٹ میں شامل کردیا ہے جب کہ بوٹسوانا اور ماریشیئس کو گرے لسٹ سے نکال دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا مزید پڑھیں

سعودی عرب

لیبیا سے غیرملکی جنگجوئوں کے انخلا پر اتفاق رائے موجود ہے،سعودی عرب

ریاض( گلف آن لائن) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ مملکت کے وژن نے ہمیشہ لیبیا کے لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت پر زور دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں

حمیر ا ارشد

نازیہ حسن کے بعد کوئی بھی خاتون گلوکار ہ پاپ موسیقی میں ان کا خلا پر نہیں کر سکی’ حمیر ا ارشد

لاہور( گلف آن لائن) گلوکارہ حمیر اارشدنے کہا ہے کہ پاپ گلوکاری میں نازیہ حسن نے جو نام کمایا ہے وہ قابل رشک ہے ،دودہائیوںتک نازیہ حسن کی خوبصورت آوازگونجتی رہی ہے اورلوگ آج بھی ا ن کے گائے ہوئے مزید پڑھیں

یمنی

اتنا خوبصورت ہونا تو جرم ہے، یمنی کا عائزہ کی تصویر پر تبصرہ

کراچی (گلف آن لائن)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی دو منجھی ہوئی اداکاراں کا ایک دوسرے کو سراہتے ہوئے مکالمہ سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے۔عائزہ خان نے اپنی ایک خوبصورت تصویر انسٹاگرام اکانٹ کی زینت بنائی جس میں صدف خان برائیڈل مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

احساس پروگرام ،ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 60کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو احساس پروگرام کے لیے 60کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کردیا، اے ڈی بی سے حاصل رقم سے پاکستان میں سماجی شعبے کا تحفظ بہتر ہوسکے گا،تفصیلات کے مطابق جمعہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

مختلف پروگرامز کے ذریعے کمزور طبقات کو ریلیف فراہم کررہے ہیں، وزیراعظم

لاہور(گلف آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مختلف پروگرامز کے زریعے کمزور طبقات کو ریلیف فراہم کررہی ہے،تمام اداروں کو متحرک کرکے عوامی ریلیف کے اقدامات میں تیزی لائی جائے۔ جمعہ کو وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

اسد قیصر

قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات ، اسد قیصر پارلیمانی سیکرٹری کنول شوزب کی عدم موجودگی پر برہم

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وقفہ سوالات میں پارلیمنٹری سیکرٹری کنول شوزب کی عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات نے دور ان اسپیکر قومی مزید پڑھیں