دلیر مہندی

بھارتی گلوکار دلیر مہندی کا حضور کو خصوصی نذرانہ عقیدت

ممبئی (گلف آن لائن)نامور بھارتی گلوکار دلیر مہندی نے 12 ربیع الاوّل کے موقع پر حضرت محمد مصطفیٰ ۖ کو خصوصی طور پر نذرانہ عقیدت پیش کیا ہے۔سکھ گلوکار نے انسٹاگرام پر ایک منٹ 53 سیکنڈز پر مشتمل ایک ویڈیو مزید پڑھیں

جنت مرزا کی جاپان سے دلکش تصاویر وائرل

ٹوکیو (گلف آن لائن)پاکستان کی مقبول ترین شخصیت، معروف ٹک ٹاک اسٹار اور لالی ووڈ کی نئی اْبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ جنت مرزا کی جاپان سے دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔جنت مرزا جوکہ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ پر مزید پڑھیں

سارہ علی خان

سارہ علی خان ضرورتمند لڑکی کو 10 روپے دینے پر تنقید کی زد میں

ممبئی(گلف آن لائن) اداکارہ سارہ علی خان ضرورت مند لڑکی کو 10 روپے دینے پر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ماضی میں کئی مرتبہ تنقید کا نشانہ بننے والی اداکارہ سارہ علی خان کی ایک ویڈیو سوشل مزید پڑھیں

نبی کریم ۖ

ریاست مدینہ میں ایک ایسے فلاحی معاشرے کی بنیاد رکھی گئی جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں، نبی کریم ؐکی بعثت سے معاشرے کے ہر پہلو میں انقلاب رونما ہوا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نبی کریم ۖ کی بعثت سے انسانی معاشرے کے ہر پہلو میں ایسا انقلاب رونما ہوا جس سے دنیا میں رائج ظلم کے نظام کی زنجیروں کو توڑ کر انسانیت مزید پڑھیں

،اسد عمر

حضور نبی کریم ﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہو کر ہم اپنی زندگی اور آخرت سنوار سکتے ہیں،اسد عمر

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہو کر ہم اپنی انفراد ی اور اجتماعی زندگی مزید پڑھیں

حضور ﷺ

ہمارے لئے اس سے بڑی دنیا کی کوئی نعمت نہیں کہ ہم حضور ﷺ کے امتی ہیں، وزیر مملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے 12ربیع الاول جشنِ ولادت النبی ﷺ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے لئے اس سے بڑی دنیا کی کوئی نعمت نہیں کہ ہم حضور ﷺ کے مزید پڑھیں

اسوہ حسنہ

اپنے رہبر و پیغمبر کی صفات اور اسوہ حسنہ پر عمل درآمد کی کوشش ہے، وفاقی وزیر اطلاعات کا 12 ربیع الاول کے موقع پر پیغام

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نبی کریم حضرت محمدؓ کی سیرت ہمارے لئے مشعل راہ ہے، آپؓ کے اسوہ حسنہ پر عمل ہی دنیا و آخرت میں کامیابی مزید پڑھیں

پاکستان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

دبئی (گلف آن لائن)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے بابر اعظم اور فخر زمان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی، ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 131رنز کا ہدف مزید پڑھیں

مالیاتی نتائج

پی ٹی سی ایل گروپ نے7فیصد ریونیو اور136فیصد منافع کے ساتھ مستحکم مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

کراچی (گلف آن لائن) ملک کے صف اول کے ٹیلی کام اور آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے والے ادارہ ، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے مارکیٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے والی مضبوط مزید پڑھیں

میاں زاہدحسین

معیشت بچانے کے لئے آئی ایم ایف سے قرض لینا ضروری ہو گیا ہے،میاں زاہدحسین

کراچی (گلف آن لائن) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ متنازعہ پالیسیوں کی وجہ سے ملک مزید پڑھیں