طالبان

طالبان کی اپنے عہدیداروں کو عدالت کے حکم کے بغیر سرعام سزائیں نہ دینے کی ہدایت

کابل(گلف آن لائن)افغانستان میں طالبان کی حکومت نے اپنے عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عدالت عالیہ کے احکامات کے بغیر سرعام سزائیں نہ دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

یورپی یونین

ایرانیوں سے ملنے کے لیے تیار ہیں، مگر وقت ختم ہو رہا ہے،یورپی یونین

برسلز (گلف آن لائن) یورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزف بوریل نے برسلز میں ایرانی حکام سے ملاقات کے لیے اپنی آمادگی کا اظہارکرتے ہوئے تہران سے مطالبہ کیاہے کہ وہ وقت ضائع نہ کرے اور اپنے جوہری پروگرام پر مزید پڑھیں

رحمان ملک

سانحہ کارساز کا درد ہمارے سینوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا، رحمان ملک

کراچی (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیرِداخلہ رحمان ملک نے شہدائے کارساز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کارساز کے بہادر شہیدوں اور انکے اہل و عیال کو سلام پیش کرتا ہوں۔ رحمان مزید پڑھیں

آریان خان

آریان خان کی درخواست ضمانت ایک بار پھر مسترد ہونے پرمزید سوالات اٹھ گئے

ممبئی (گلف آن لائن) شاہ رخ خان بی جے پی کی انتقامی سیاست کی بھینٹ چڑھے یا مسلمان ہونے کی سزابھگت رہے ہیں؟ منشیات کیس میں آریان خان کی درخواست ضمانت ایک بار پھر مسترد ہونے پر مزید سوالات اٹھ مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

خود وزیراعظم اپنی حکومت بچانے کے لئے اپنے وزرا ء کو دے رہے ہیں’رانا تنویر حسین

شیخوپورہ (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر رہنما و چیئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین ایم این اے نے کہا ہے کہ عمران خاں تین سالوں سے این آراو نہیں دوں گا کا راگ الاپ رہے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کا سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج عقیدت

اسلام آباد(گلف آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ جیالوں اور جانثاروں کی جانوں کے نذرانہ سے جمہوریت کا سورج طلوع ہوا ۔ انہوںنے کہاکہ شہید محترمہ بے مزید پڑھیں

عارف علوی

ہمیں بطور دنیا کی پہلی گرین پریذیڈنسی پذیرائی اور پہچان ملی ہے، عارف علوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر عارف علوی نے کہاہے کہ ہمیں بطور دنیا کی پہلی گرین پریذیڈنسی پذیرائی اور پہچان ملی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عارف علوی نے کہاکہ مکمل طور پر سولر ایک میگاواٹ بجلی جو 143000 مزید پڑھیں

مشال ملک

کیا دنیا صرف بھارتی بربریت پر مذمت تک محدود رہے گی؟’ مشال ملک

لاہور( گلف آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ کای عالمی برادری بھارتی ظلم و بربریت پر پر صرف مذمت تک محدود رہے گی،اکتوبر کے مہینے میں بھارتی فوج نے 16 کشمیریوں کو شہید مزید پڑھیں