وزیر اعظم بینیٹ

اسرائیلی عرب باشندے تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں، وزیر اعظم بینیٹ

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بینیٹ ملک میں عرب نسل کی آبادی میں تشدد کے خلاف سخت تر اقدامات کرنا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نفتالی بینیٹ کے بقول اسرائیلی عرب معاشرہ برسوں سے پسماندگی کا شکار مزید پڑھیں

ہاٹ لائن بحال

شمالی اور جنوبی کوریا کی کراس بارڈرہاٹ لائن بحال

سیول/واشنگٹن (گلف آن لائن)شمالی کوریا اور جنوبی کوریا نے کراس بارڈر ہاٹ لائن بحال کردی، جنوبی شمالی کوریا کے حکام نے اگست کے بعد آج دوبارہ ہاٹ لائن پر بات چیت کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے حکام مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی کے دوبارہ اتحاد کی اکتیسویں سالگرہ، میرکل کا جمہوریت کے تحفظ پر زور

برلن (گلف آن لائن)جرمنی میں یوم اتحاد کے جشن کی تقریبات کا آغاز مسیحی، یہودی اور اسلامی مذہبی رسومات کے ساتھ کیا گیا۔ اس موقع پر جرمن چانسلر میرکل نے جمہوریت کے تحفظ اور تسلسل پر زور دیا ہے۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاھد

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاھد کا ٹویٹر اکائونٹ معطل

کابل(گلف آن لائن)مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے افغان طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاھد کا ٹویٹر اکانٹ کوئی وجہ ظاہرکیے بغیر معطل کردیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذبیح اللہ مجاھد کے ٹویٹر اکائونٹ پرچار لاکھ مزید پڑھیں

،یورپی یونین

ایران سے جلدجوہری مذاکرات شروع ہوں گے،یورپی یونین

ریاض (گلف آن لائن)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوسیپ بورل نے سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے اہم عالمی اور علاقائی امور پر بات چیت کی ہے اور انھیں ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے مزید پڑھیں

شان شاہد

عمر شریف کا انتقال پاکستان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے‘ شان شاہد

لاہور (گلف آن لائن) فلم انڈسٹری کے معروف اداکارشان شاہد نے کامیڈی کنگ عمر شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔شان شاہد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ مزید پڑھیں

ریما خان

عمر شریف بڑا خلا چھوڑ گئے، طویل عرصے پر نہیں ہوسکے گا، ریما خان

لاہور (گلف آن لائن) فلمسٹار ریما خان نے لیجنڈری کامیڈین عمر شریف مرحوم کے حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزاح کے بادشاہ ایک بڑا خلا چھوڑ گئے ہیں جو ایک طویل عرصے تک پر نہیں مزید پڑھیں

سلمان خان

آریان خان کی گرفتاری‘ سلمان خان شاہ رخ کی ڈھارس پہنچانے پہنچ گئے

ممبئی (گلف آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی منشیات برآمدگی میں گرفتاری کے بعد سلمان خان اپنے دوست شاہ رخ خان سے ملاقات کی اور ان کو اس مشکل وقت میں تسلی دی۔بھارتی مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

پاکستان پر ایسا بدبخت ٹولہ مسلط ہوا ہے جو ہر شہری کیلئے وبال جاں بن چکا ہے’رانا ثناء اللہ

لاہور (گلف آن لائن) مسلم لیگ(ن )پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ شیدا ٹلی آپکو سپریم کورٹ کے دروازے پر کھڑے ہونا چاہیے تھا،جب پاناما لیکس آیا پنڈی کا شیطان سب سے پہلے سپریم کورٹ پہنچاتھا،اس وقت مزید پڑھیں