سندھ حکومت

سندھ حکومت کا کراچی میں نالہ صفائی متاثرین کو 2سال تک ماہانہ 15ہزار روپے دینے کا فیصلہ

کراچی(گلف آن لائن)سندھ حکومت نے کراچی میں نالہ صفائی متاثرین کو 2سال تک ماہانہ 15ہزار روپے دینے کا فیصلہ کرلیا جبکہ متاثرین کو نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم میں رہائشی یونٹ بھی دیا جائے گا۔ منگل کو وزیراعلی سندھ کی زیر مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

بجلی کی قیمت میں اضافے سے حکومت عوام کی جیبوں پر 90 ارب کا ڈاکا ڈالے گی، شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافے سے حکومت عوام کی جیبوں پر 90 ارب کا ڈاکا ڈالے گی۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ حکومت مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز

پاکستان پیپلزپارٹی نے پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کے لئے سیل کے قیام کا فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کے لئے سیل کے قیام کا فیصلہ مسترد کردیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پنڈورا پیپرز کے لئے تحقیقاتی سیل کا قیام حکومت کا دہرا معیار ہے، پنڈورا مزید پڑھیں

شازیہ مری

پٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافہ عوام پر ظلم ہے ، شازیہ مری

اسلام آباد (گلف آن لائن)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ پٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافہ عوام پر ظلم ہے۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ سلیکٹڈ وزیراعظم عوام پر مہنگائی کی کارپیٹ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیراعظم نے ہدایت کی ہے سندھ حکومت کو فوری طور پر گندم کی ریلیز کا کہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ سندھ حکومت کو فوری طور پر گندم کی ریلیز کا کہیں۔۔ وفاقی مزید پڑھیں

جے یو آئی

وفاقی وزراء کی بیرون ملک دولت واپس لانے کے لئے اقدام کئے جائیں، جے یو آئی

اسلام آبا د(گلف آن لائن)ترجمان جے یو آئی (ف)اسلم غوری نے پینڈورا پیپرز پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی وزراء کی بیرون ملک دولت واپس لانے کے لئے اقدام کئے جائیں۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،رشتے سے انکار پر لڑکی سمیت چار افراد کو قتل کرنیوالے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

کراچی(گلف آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ عدالت عالیہ نے مجرم افتخار احمد عرف بادشاہ کی سزائے موت کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

پنڈورا پیپرز میں شامل 700 افراد کو بھی جیل میں ڈالا جائے، شاہدخاقان

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام جاننا چاہتی ہے آف شورکمپنی بنانے والے 700 افراد کون ہیں، شہبازشریف، احسن اقبال کو بغیرثبوت جیل میں ڈالاگیا، مزید پڑھیں

شرجیل میمن

پنڈورا پیپرز میں ان کا نام آیا اس کا پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق نہیں،شرجیل میمن

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنمااور سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ پنڈورا پیپرز میں ان کا نام آیا اس کا پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، سیاست میں آنے سے قبل اپنے اثاثے الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

کابینہ کی منظوری کے بغیر ڈپٹی کمشنرز کا نظر بندی کے اختیارات کا اقدام غلط ہے’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی نظر بندی کالعدم قرار دینے کے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے قرار دیا ہے کہ پنجاب حکومت نے نظر بندی کا نوٹیفکیشن غیر مزید پڑھیں