نسیم وکی

نسیم وکی ، مہک نور کی راولپنڈی میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامے میں بھرپور پذیرائی

لاہور( گلف آن لائن)راولپنڈی کے تھیٹر میں ڈرامہ پیش کرنے والے اداکار نسیم وکی اور مہک نور نے میلہ لوٹ لیا ۔ دونوں اداکارہ راولپنڈی کے تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ” ایک شیرنی ایک مورنی ” میں کام کر رہے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کا بیٹا منشیات کیس میں گرفتار

ممبئی (گلف آن لائن)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات استعمال کرنے کے الزام میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے حراست میں لے لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی بی نے گزشتہ مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

شہباز شریف سے مذاکرات کے حوالے غلط خبریں چلی ہیں وزیر اعظم کا ایسا کوئی بیان نہیں آیا ہے،وزیرداخلہ

کراچی(گلف آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ شہباز شریف سے مذاکرات کے حوالے غلط خبریں چلی ہیں وزیر اعظم کا ایسا کوئی بیان نہیں آیا ہے،ہم نے 86 ہزار جانوں کی قربانی دی ہے امن کے لئے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پانامہ پیپرز نے دنیا کے بڑے کرپٹ لوگوں کے بیرون ملک چھپائے اثاثوں کو بے نقاب کیا، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز نے دنیا کے بڑے کرپٹ لوگوں کے بیرون ملک چھپائے اثاثوں کو بے نقاب کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے بیان میں کہاکہ اب مزید پڑھیں

احسن اقبال

پینڈورا بکس نے عمران خان کا پنڈورا بکس کھول دیا ہے،احسن اقبال کا وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنمااحسن اقبال نے پینڈورا اسکینڈل اور توشہ خانہ کیس پر وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید مزید پڑھیں

احتساب آرڈیننس

احتساب آرڈیننس میں ترامیم کیلئے (کل)اراکینِ کابینہ کی مشاورت کا امکان

اسلام آباد(گلف آن لائن)احتساب آرڈیننس میں ترامیم کیلئے منگل کو اراکینِ کابینہ کی مشاورت کا امکان ہے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ منگل کے اجلاس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کریں گے جس میں وزیر قانون مزید پڑھیں

محمدسرور

خواتین کو ہر اساں کر نے جیسے جرائم کیخلاف حکومتی ادارے سخت ایکشن لے رہے ہیں ‘محمدسرور

لاہور(گلف آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے جامعہ اشر فیہ کے سربراہ مولانا فضل الر حیم’ آرکیالوجی کے شعبے سے کامران لاشاری اورقیام امن کی کوششں کر نیوالے سید کوثر عباس سمیت 30شخصیات کو مختلف شعبوں میں بہتر مزید پڑھیں

کامیاب پاکستان پروگرام

کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان کل کریں گے

اسلام آباد (گلف آن لائن)کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان کل پیر کو کریں گے ۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایاکہ کامیاب پاکستان اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام ہے،کامیاب پاکستان پروگرام میں چودہ سو ارب کے قرضے 37لاکھ مزید پڑھیں

جاوید قصوری

تحریک انصاف کی حکومت نے عوام سے جینے کاحق چھین لیا ہے ‘ جاوید قصوری

لاہور(گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کی حکومت کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ ہوشر بامہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جارہا مزید پڑھیں

سندھ حکومت

سندھ حکومت کا شہید ملت روڈ پر حیدر علی انڈر پاس کو عمر شریف کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان

کراچی(گلف آن لائن) لیجنڈ اداکار عمر شریف کے حوالے سے حکومت سندھ کا اہم اعلان، سندھ حکومت نے شہید ملت روڈ پر حیدر علی انڈر پاس کو عمر شریف کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے یہ اعلان مزید پڑھیں