حریم شاہ کی شوہر کے ہمراہ جھولا جھولتے ٹک ٹاک ویڈیوز کے چرچے دسمبر 12, 2021December 12, 2021 0 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کراچی (گلف آن لائن) متنازع ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی شوہر بلال شاہ کے ہمراہ ٹک ٹاک ویڈیوز کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں بلال کے ہمراہ جھولا جولتے تفریح کرتے ویڈیوز شیئر کیں۔ Related