لاہور(گلف آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے 15دسمبر کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور نے اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط کر دیئے۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کریںگے ۔