شہزاد اکبر

ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس سے شہباز شریف وکلا غیر حاضر رہے ، بیرسٹر شہزاد اکبر

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر مرزا شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس سے شہباز شریف وکلا غیر حاضر رہے ۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس سے شہباز شریف وکلا غیر حاضر، امجد پرویز نے عدالت سے مہلت مانگ لی۔ انہوںنے کہاکہ روز روز چالان مانگنے والے عدالت سے فرار، اب چابی بھری ترجمان کیا فرماتی ہیں؟ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں