صبور علی

صبور علی اورعلی انصاری جلد اپنی نئی زندگی کا آغازکریں گے

لاہور(گلف آن لائن)اداکارہ صبور علی اوراداکارعلی انصاری بھی جلد اپنی نئی زندگی کا آغازکریں گے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اداکارعلی انصاری اوراداکارہ صبورعلی جن کی منگنی ہو چکی ہے اوراب اطلاعات کے مطابق جلد دونوں شادی کے بندھن میں بند ھ جائیں گے ۔اداکارہ صبور علی گزشتہ روز علی انصاری کی بہن مریم انصاری کی شادی کی تقریب میں بھی شریک ہوئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں