حیدر سلطان

حیدر سلطان نئی فلم ”اشتہاری ڈوگر ”کی شوٹنگ میں مصروف

لاہور(گلف آن لائن)نامور اداکار حیدر سلطان آج کل اپنی نئی فلم ”اشتہاری ڈوگر ”کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ حیدر سلطان مذکورہ فلم میں مرکزی کرداراداکر رہے ہیں ۔ حیدر سلطان کو فلم میں جس طرح گٹ اپ کرایاگیا ہے اس سے وہ اپنے والد سلطان راہی مرحوم سے ہو بہو مشابہت رکھتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔فلم کے سیٹ پر موجود لوگوںنے والد سے مشابہت پر سلطان راہی کی یادوں کو تازہ کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں