وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلی بلوچستان سے حالیہ بارشوں کی وجہ سے نقصانات کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلی بلوچستان سے حالیہ بارشوں کی وجہ سے نقصانات کی رپورٹ طلب کر لی۔ہفتہ کو وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلی بلوچستان سے حالیہ بارشوں کی وجہ سے نقصانات کی رپورٹ طلب کر لی۔

وزیر اعظم نے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کو گوادر اور تربت میں متاثرین کو فوری امداد پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں