قومی اسمبلی کا اجلاس

قومی اسمبلی کا اجلاس 18 فروری کو طلب

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18 فروری کو طلب کر لیا۔پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کااجلاس18 فروری جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا گیا ہے۔صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل (1) 54 کے تحت طلب کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں