پرویز الٰہی

ن لیگ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پرویز الٰہی کے نام پر راضی نہیں، ذرائع

اسلام آباد (گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے پرویز الٰہی کے نام پر راضی نہیں ۔ ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کے بطور وزیراعلیٰ نام کی تجویز نواز شریف کے سامنے رکھی جائے گی اور اس حوالے مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل (ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کی کافی پر بھی تنقید کیے بغیر نہ رہ سکے

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل (ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کی کافی پر بھی تنقید کیے بغیر نہ رہ سکے۔ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب کی جانب سے دو کافی کپ کی تصاویر شیئر کی گئیں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں،فواد چوہدری

ماسکو(گلف آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں۔وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم کا دورہ روس جاری ہے۔ اس سے متعلق مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے ازبک سفیر کی ملاقات ،علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (گلف آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کے سفیر ایبک عارف عثمانوف نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ مزید پڑھیں

حسان خاور

اپوزیشن جماعتیں حکومتی اتحادیوں کو کچھ آفر کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں’حسان خاور

لاہور (گلف آن لائن )ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ سیاسی منظر نامے سے غائب ہوتی غیر متحدہ اپوزیشن واپسی کے لیے ہاتھ پائوں مار رہی ہے، اپوزیشن جماعتیں حکومتی اتحادیوں کو کچھ آفر کرنے کی پوزیشن مزید پڑھیں

شہبازشریف

ملک کے سیاسی ماحول کو دن رات چور ڈاکو کہہ کہ زہر آلود کردیا گیا ہے، سب مکافات عمل ہے’ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی ماحول کو دن رات چور ڈاکو کہہ کہ زہر آلود کردیا گیا ہے، یہ سب مکافات عمل ہے، شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خسرو بختیار

آٹو پالیسی میں درآمدی اشیاء کی متبادل پروڈکشن اور برآمداتی صنعتوں کا فروغ اہم عنصر ہو گا، وفاقی وزیر خسرو بختیار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ چھوٹے درمیانے کاروبار کے فروغ کیلئے نیشنل ایس ایم ای پالیسی متعارف کروائی ہے ، آٹو پالیسی میں درآمدی اشیاء کی متبادل پروڈکشن اور برآمداتی صنعتوں کا فروغ مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس

نور مقدم کے لرزہ خیز قتل کیس میں ظاہر جعفر کو سزائے موت سنادی گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سابق پاکستانی سفیر کی بیٹی نور مقدم کے بہیمانہ قتل سے متعلق کیس میں ظاہر جعفر کو سزائے موت سنادی گئی۔عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے 4 ماہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

مسلم لیگ ن نے بھی پیکا آرڈیننس 2022 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) مسلم لیگ ن نے بھی پیکا آرڈیننس 2022 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے دائر درخواست میں وزارت قانون، صدر پاکستان اور ایف آئی اے کو فریق مزید پڑھیں