بیجنگ سرمائی پیرا لمپکس 2022

سرمائی پیرا لمپکس کی اختتامی تقریب کل اتوار کو منعقد ہوگی، چینی صدر شرکت کریں گے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ سرمائی پیرا لمپکس 2022 کی اختتامی تقریب کل اتوار کوبیجنگ کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔

چینی میڈ یا کے مطا بق کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔

چائنا میڈیا گروپ اختتامی تقریب کی براہ راست نشر کرے گا، اور شنہوا نیٹ ورک تصاویر اور متن براہ راست نشر کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں