سی پیک کی تر قی

شاہ محمود قریشی چین میں منعقدہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس وطن پہنچ گئے

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی چین میں منعقدہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس وطن پہنچ گئے ۔ہوانگ شن ہوائی اڈے پر چین میں پاکستان کے سفیر ایمبیسڈر معین الحق و چینی وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے وزیر خارجہ کو الوداع کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں