شہبازشریف

قوم متحد اور پرعزم ہو تواس کے سامنے کوئی مشکل یا رکاوٹ ٹھہر نہیں سکتی، شہباز شریف

اسلام آباد (گلف آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم متحد اور پرعزم ہو تواس کے سامنے کوئی مشکل یا رکاوٹ ٹھہر نہیں سکتی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ قائداعظم کے ”کام، کام اور کام” کا راہنما نصب العین قوم کیلئے مشعل راہ ہے کہ وہ خودانحصاری اور روشن مستقبل کے لئے اپنی قوتوں کو مجتمع کرکے آگے بڑھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں