ٹیکس کی وصولی

کراچی، 42فیصد زیادہ ٹیکس کی وصولی ، مگر مسائل پھر بھی حل نہیں ہورہے

کراچی (گلف آن لائن) کراچی سے رواں مالی سال کے 9ماہ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 42 فیصد زیادہ ٹیکس جمع کیا گیا ۔ایف بی آر لارج ٹیکس پیئر آفس کراچی کے مطابق کراچی سے ٹیکس وصولی کا یہ نیا ریکارڈ ہے ، ایل ٹی یو ذرائع کا کہنا ہے جولائی 2021 سے مارچ 2022 تک 1144 ارب سے زائد ٹیکس وصول کیا گیا ۔جبکہ گزشتہ مالی سال میں اس عرصے میں کراچی سے 805 ارب ٹیکس وصول کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں