انعامی بانڈز

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اپریل کوہو گی

لاہور(گلف آن لائن)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اپریل کو ہو گی ۔750روپے مالیت کے انعامی بانڈ کاپہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں